پائپ لائن پھٹنے سے کراچی ایئرپورٹ پانی پانی

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بین الاقوامی روانگی لاؤنج میں منگل کے روز پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے پورا احاطہ زیر آب آ گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے ترجمان کے مطابق واقعے کے فوراً بعد جناح ٹرمینل بلڈنگ کے مغربی جانب نصب مرکزی والو بند کر دیے گئے تاکہ پانی … Continue reading پائپ لائن پھٹنے سے کراچی ایئرپورٹ پانی پانی