سمندر سے بھی ترقی کی لہریں، پورٹ قاسم دنیا کی ٹاپ 10 بہترین بندرگاہوں میں شامل

پاکستان کی اہم بندرگاہ پورٹ قاسم نے ورلڈ بینک کے “کنٹینر پورٹ پرفارمنس انڈیکس (CPPI) 2024” میں نویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ یہ کامیابی 2020 سے 2024 کے درمیان ہونے والی نمایاں بہتریوں کے بعد ممکن ہوئی اور ملک کے بحری شعبے کے لیے ایک بڑا سنگِ میل ثابت ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق پورٹ … Continue reading سمندر سے بھی ترقی کی لہریں، پورٹ قاسم دنیا کی ٹاپ 10 بہترین بندرگاہوں میں شامل