ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ دو ٹیسٹ میچوں اور ایک تین روزہ میچز کی سیریز کے لیے پیر کو دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے آئی ہے۔ٹیم کو ہوائی اڈے سے ہوٹل لے جانے کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے … Continue reading ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی