یرغمال اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کیلئے حماس کی کیا شرائط ہیں؟

غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی تیسری توسیع کے بارے میں بات چیت جاری ہے، جس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان مزید قیدیوں کے تبادلے کو شامل کیا جائے گا، تاکہ مستقل جنگ بندی ہو سکے۔ قطر، مصر اور امریکا کی ثالثی سے طے پائی عارضی جنگ بندی کے … Continue reading یرغمال اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کیلئے حماس کی کیا شرائط ہیں؟