قاسم سلیمانی کی موت پر عمران خان نے کیا کہا تھا؟ امریکی ماہر نے بات کلیئر کردی

بین الاقوامی امور اور انٹرنیشنل پالیٹکس پر نظر رکھنے والے امریکی ماہر مائیکل کوگلمین کا کہنا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا جشن منایا ہو۔ مائیکل کوگل مین واشنگٹن ڈی سی میں ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سینٹر فار اسکالرز میں ایشیا پروگرام … Continue reading قاسم سلیمانی کی موت پر عمران خان نے کیا کہا تھا؟ امریکی ماہر نے بات کلیئر کردی