سرفراز کو ڈراپ کرنے پر شان مسعود نے کیا کہا؟

میلبرن: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے۔ شان مسعود نے میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے رضوان کا انتخاب کیا گیا، سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں … Continue reading سرفراز کو ڈراپ کرنے پر شان مسعود نے کیا کہا؟