ٹائمڈ آؤٹ اینجلو میتھیوز کے ساتھ اس دن ہوا کیا تھا؟

سری لنکن آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز جب پیر کو بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کرنے میدان میں داخل ہوئے تو بتایا جاتا ہے کہ وہ اس بات سے بخوبی آگاہ تھے کہ انہیں ’ٹائم آؤٹ‘ کے خطرے کا سامنا ہے۔ کرکٹ کی کوریج کرنے والی ویب سائٹ ’کرک اِنفو‘ کے مطابق انہیں معلوم ہوا ہے … Continue reading ٹائمڈ آؤٹ اینجلو میتھیوز کے ساتھ اس دن ہوا کیا تھا؟