مائیگرین کیا ہے، کیوں ہوتا ہے اور اس کا آسان علاج کیا ہے؟

مائیگرین (درد شقیقہ یا آدھے سر کا درد) ایک عام لیکن پیچیدہ مسئلہ ہے جو کئی افراد کی زندگی کو متاثر کرتا ہے۔ یہ ایک اعصابی حالت ہے جو شدید سر درد، الٹی، اور روشنی کے اثرات کی حساسیت پیدا کرتی ہے۔ مردوں کے مقابلے میں یہ مسئلہ زیادہ تر خواتین میں پایا جاتا ہے … Continue reading مائیگرین کیا ہے، کیوں ہوتا ہے اور اس کا آسان علاج کیا ہے؟