سرمایہ کاروں نے کیا نئی حکمتِ عملی اپنائی؟ حصص بازار میں تیزی سے ماہرین بھی حیران

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جہاں صرف ابتدائی 10 منٹ میں 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 9 بج کر 45 منٹ پر اسٹاک مارکیٹ 158,605.14 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہی تھی جوکہ … Continue reading سرمایہ کاروں نے کیا نئی حکمتِ عملی اپنائی؟ حصص بازار میں تیزی سے ماہرین بھی حیران