گوادر میں پاکستان کا پہلا گدھوں کا قصاب خانہ قائم، دلچسپ رپورٹ

 گوادر میں پاکستان کا پہلا گدھوں کا سلاٹر ہاؤس (مذبح خانہ) قائم کردیا گیا، جسے چینی کمپنی چلائے گی۔ سامنے آنے والی دلچسپ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک و تحفظ کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ گوادر میں گدھوں کا سلاٹر ہاؤس قائم کردیا گیا ہے اور پیداوار بھی … Continue reading گوادر میں پاکستان کا پہلا گدھوں کا قصاب خانہ قائم، دلچسپ رپورٹ