واٹس ایپ نے اسٹیٹس فیچر میں نیا خوبصورت اضافہ کردیا

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بِیٹا ورژن میں اسٹیٹس کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے نئے بیٹا ورژن میں ایک نیا … Continue reading واٹس ایپ نے اسٹیٹس فیچر میں نیا خوبصورت اضافہ کردیا