اب گوگل سے پوچھنے کی ضرورت نہیں! واٹس ایپ کے نئے فیچر سے ہر سوال کا جواب فوری ممکن

واٹس ایپ نے اپنے نئے بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جسے آسک میٹا اے آئی کا نام دیا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین کسی بھی موصول ہونے والے پیغام پر براہ راست میٹا اے آئی سے سوال کر سکیں گے، یوں انہیں کسی اصطلاح یا معلومات کو سمجھنے … Continue reading اب گوگل سے پوچھنے کی ضرورت نہیں! واٹس ایپ کے نئے فیچر سے ہر سوال کا جواب فوری ممکن