ورون دھون کی ایکشن فلم “بے بی جون” کب ریلیز ہوگی؟

بھارتی فلم “بے بی جون” کا ٹریلر پیر کو ریلیز کردیا گیا ہے جس نے شائقین کی تفریح کے لیے توقعات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ فلم میں ورون دھون اور کیرتھی سریش مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، 25 دسمبر 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ یہ ایک ایکشن تھرلر ہے، … Continue reading ورون دھون کی ایکشن فلم “بے بی جون” کب ریلیز ہوگی؟