راتیں تو ٹھنڈی ہوگئیں لیکن، جانتے ہیں کراچی میں مکمل سردی کب آئیگی؟

کراچی کے شہری سردیوں کا انتظار کر رہے ہیں لیکن محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ موسم کے حوالے سے تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق کراچی میں سردی دسمبر کے وسط تک پہنچنے کا امکان ہے تاہم شہر میں اس سے قبل ہی ہوا میں نمی اور درجہ حرارت میں … Continue reading راتیں تو ٹھنڈی ہوگئیں لیکن، جانتے ہیں کراچی میں مکمل سردی کب آئیگی؟