کس ملک میں سب سے مختصر اور کہاں سب سے طویل روزہ ہوگا؟ دلچسپ رپورٹ

رمضان 2025 میں کئی ممالک میں روزے کا دورانیہ سب سے طویل جب کہ دیگر میں مختصر ترین ہوگا، اور ایسا جغرافیائی محل وقوع کے باعث ہوتا ہے۔ عرب دنیا میں کل سے روزے شروع ہوگئے جہاں الجزائر میں سب سے طویل دورانیے کا روزہ یعنی 16 گھنٹے 44 منٹ کا ہوگا۔ اس کے برعکس صومالیہ صرف 13 گھنٹے کا روزہ ہوگا۔ اس کے … Continue reading کس ملک میں سب سے مختصر اور کہاں سب سے طویل روزہ ہوگا؟ دلچسپ رپورٹ