آج کی سب سے فائدے مند کرنسی کون سی ہے؟ جانیں مکمل تفصیل

پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کی تازہ ترین شرحیں جاری کر دی گئی ہیں جو درآمدات، برآمدات، سرمایہ کاری اور عام صارفین کے اخراجات پر براہِ راست اثر ڈالتی ہیں۔ پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں آج امریکی ڈالر کی خریداری 282.25 روپے اور فروخت 282.45 روپے میں ہوئی۔ برطانوی پاؤنڈ 381 روپے میں خریدا … Continue reading آج کی سب سے فائدے مند کرنسی کون سی ہے؟ جانیں مکمل تفصیل