وسیم اکرم کو آسٹریلیا میں کیوں اور کیسے ہراساں کیا گیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو پرتھ میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ سیریز کے دوران ایک کرکٹ فین نے ہراساں کیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وسیم اکرم نے فین کے لیے آٹوگراف دیا تھا۔ جب وسیم اکرم اپنی براڈکاسٹنگ ڈیوٹی … Continue reading وسیم اکرم کو آسٹریلیا میں کیوں اور کیسے ہراساں کیا گیا؟