ٹرمپ انتظامیہ کی ناک میں دم کرنے والا فلسطینی ایکٹوسٹ محمود خلیل کون ہے؟

کولمبیا یونیورسٹی کے خلیل نامی طالب علم کو فلسطین کے حق میں مظاہر کرنے کے جرم میں حراست میں لیا گیا ہے۔ فلسطین کے حق میں تعلیمی اداروں میں احتجاج کرنیوالے طلبا کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہوگیا۔ نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی سے فلسطینی محمود خلیل کو آئی … Continue reading ٹرمپ انتظامیہ کی ناک میں دم کرنے والا فلسطینی ایکٹوسٹ محمود خلیل کون ہے؟