اعظم خان کا انتقال، خیبر پختونخوا کے نئے نگران وزیر اعلیٰ کون ہیں؟

اعظم خان کے انتقال کے بعد خیبر پختونخوا کے نئے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) سیّد ارشد حسین شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ قبل ازیں محمد اعظم خان نگران وزیر اعلیٰ کے عہدے پر تعینات تھے جو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت … Continue reading اعظم خان کا انتقال، خیبر پختونخوا کے نئے نگران وزیر اعلیٰ کون ہیں؟