خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالے مولانا حامد الحق حقانی کون تھے؟

نوشہرہ کے معروف دینی مرکز دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کے افسوسناک واقعے میں مولانا حامد الحق حقانی شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ فتنہ خوارج کے سرغنہ نور ولی محسود کے خصوصی احکامات پر کیا گیا۔ مولانا حامد الحق حقانی نے ہمیشہ نام نہاد جہاد کے خلاف آواز بلند کی اور … Continue reading خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالے مولانا حامد الحق حقانی کون تھے؟