احتجاج کی ناکامی پر کیا گنڈا پور کی چھٹی پکی! خیبر پختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون؟

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے کہ انہیں صوبے کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر مقرر کیا جا سکتا ہے، بابر سواتی نے ان خبروں کو “ادارتی گمراہی” قرار دیتے ہوئے وضاحت کی کہ انہیں اس کردار کے لیے کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔  انہوں … Continue reading احتجاج کی ناکامی پر کیا گنڈا پور کی چھٹی پکی! خیبر پختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون؟