ملک کا معروف گلوکار ورکشاپ میں کام کرنے پر کیوں مجبور ہوا؟ انٹرویو سامنے آگیا

ملک کا معروف اور سینئر گلوکار جس نے 70ء کی دہائی میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا اور ایک زمانے میں جس کے گیت کا ڈنکا بجتا تھا، آج ورکشاپ میں کام کرنے پر مجبور ہے۔ معروف سینئر گلوکار اظہر کا شمار بھی ایسے ہی ناموں میں کیاجاتا ہے۔ فن کبھی نہیں مرتا، لیکن فنکار … Continue reading ملک کا معروف گلوکار ورکشاپ میں کام کرنے پر کیوں مجبور ہوا؟ انٹرویو سامنے آگیا