طاقت ختم ہوگئی یا کوئی اور وجہ؟ ایران پر بدترین حملوں کے باوجود یمن کے حوثی کیوں خاموش ہیں؟

اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملوں نے مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقے کو ہلچل میں ڈال دیا ہے۔ تہران سے شروع ہونے والے کشیدگی کے اثرات کئی عرب شہروں تک پہنچ گئے ہیں، جن میں ابوظہبی، دوحہ، کویت سٹی، منامہ اور بیروت شامل ہیں۔ اس فوجی کشیدگی کی لہر کے باوجود یمن نے حیران … Continue reading طاقت ختم ہوگئی یا کوئی اور وجہ؟ ایران پر بدترین حملوں کے باوجود یمن کے حوثی کیوں خاموش ہیں؟