مسلمان بھارتی بولر سجدہ کرتے کرتے کیوں رک گئے؟

آئی سی سی ورلڈکپ کے 33 ویں میچ میں سری لنکن بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردینے والے مسلمان بھارتی بولر محمد شامی پانچ کی وکٹیں لینے کے بعد سجدہ کرتے کرتے رک جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں محمد شامی نے 5 اوورز … Continue reading مسلمان بھارتی بولر سجدہ کرتے کرتے کیوں رک گئے؟