آئندہ 6 ماہ میں گاڑیاں سستی ہوں گی یا مہنگی؟

ملک کی دگرگوں معاشی صورتحال کے سبب پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری بھی گراوٹ کا شکار ہے۔ ایک جانب گاڑیوں کی پیداوار میں کمی واقع ہو رہی ہے تو دوسری طرف ان کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ اس منظر نامے میں آٹو موبائل انڈسٹری اور حکومت سے منسلک ماہرین آئندہ چھ … Continue reading آئندہ 6 ماہ میں گاڑیاں سستی ہوں گی یا مہنگی؟