کیا ٹیلر سوئفٹ کی کنسرٹ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی؟

مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی ریکارڈ توڑ کنسرٹ فلم ‘ایراز ٹؤر’ کو باضابطہ طور پر سینما گھروں میں ریلیز کر دیا گیا ہے، جس نے جمعرات تک 2.8 ملین ڈالر کا بزنس کیا۔ ایسی توقع بھی کی جارہی ہے کہ فلم ہفتے کے آخر تک 50 ملین سے زائد کا بزنس کرلے گی لیکن … Continue reading کیا ٹیلر سوئفٹ کی کنسرٹ فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی؟