کیا بھارتی کپتان کیلئے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب بھی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی؟

بھارتی کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں پاکستان آنے کے معاملے  پر  پی سی بی نے افتتاحی تقریب کے حوالے سے آئی سی سی کو  آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  پی سی بی نےکہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب پاکستان میں ہی ہوگی، افتتاحی تقریب میں تمام ٹیمیں اورکپتان … Continue reading کیا بھارتی کپتان کیلئے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب بھی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی؟