راولپنڈی کے اسپتال میں سیکورٹی گارڈ نے خاتون مریضہ کی عزت تار تار کردی

راولپنڈی کے ایک اسپتال میں خاتون مریضہ کے ساتھ مبینہ طور پر سیکورٹی گارڈ کی جانب سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملزم کی شناخت شاہزیب کے نام سے ہوئی ہے، وارث خان پولیس اسٹیشن نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ راولپنڈی کے سٹی پولیس … Continue reading راولپنڈی کے اسپتال میں سیکورٹی گارڈ نے خاتون مریضہ کی عزت تار تار کردی