عالمی بینک کی پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف، تعاون کی یقین دہانی

عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین حسین نے حکومت پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف کی اور ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور ترقی کے اہداف کے حصول میں مسلسل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ یہ یقین دہانی وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کے ساتھ ملاقات کے دوران کرائی … Continue reading عالمی بینک کی پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف، تعاون کی یقین دہانی