ورلڈکپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے287 رنز کا ہدف دیدیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں جیت کے لیے 287 رن کا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 49.3 اوور میں 286 رنز بنا … Continue reading ورلڈکپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کیلئے287 رنز کا ہدف دیدیا