کیا آپ یقین کریں گے؟ برطانوی کمپنی نے افغانستان کو سیاحت کیلئے محفوظ قرار دیدیا

افغانستان ایک ایسا ملک جس کے بارے میں برطانیہ کے دفتر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ وہ سفر کے لیے انتہائی خطرناک ملک ہے، لیکن برطانیہ کی ایک ٹریول کمپنی نے اس کے برعکس کہا ہے کہ اس کے نزدیک 2024 میں افغانستان سب سے مقبول ملک ہے۔ برطانوی اخبار سے بات کرتے ہوئے لوپین … Continue reading کیا آپ یقین کریں گے؟ برطانوی کمپنی نے افغانستان کو سیاحت کیلئے محفوظ قرار دیدیا