یش راج فلمز کی ویب سیریز ’دی ریلوے مین‘ نیٹ فلکس پر نشر ہوگی

نیٹ فلکس اور یش راج فلم نے ستمبر کے مہینے میں ایک تخلیقی شراکت داری شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس کی پہلی ویب سیریز جس کا عنوان دی ریلوے مین ہے نومبر میں نیٹ فلکس پر نشر ہوگی۔ شیو راول کی ہدایت کردہ اور آیوش گپتا کی تحریر کی گئی یہ سیریز … Continue reading یش راج فلمز کی ویب سیریز ’دی ریلوے مین‘ نیٹ فلکس پر نشر ہوگی