یشمیرا جان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا، وجہ کیا ہے؟

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اور سینئر اداکار شبیر جان اور فریدہ شبیر کی بیٹی یشمیرا جان نے شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔  یشمیرا جان اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل ‘غیر’ میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں، لیکن یہ ان کے کیریئر کا آخری پروجیکٹ ہوگا۔  سوشل … Continue reading یشمیرا جان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا، وجہ کیا ہے؟