یاسمین راشد اور سرفراز چیمہ سمیت 31 افراد پر (ن) لیگ کا دفتر جلانے کے مقدمے میں فرد جرم عائد

لاہور کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو نذر آتش کرنے کے مقدمے میں 31 افراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے جن میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور صنم جاوید کو … Continue reading یاسمین راشد اور سرفراز چیمہ سمیت 31 افراد پر (ن) لیگ کا دفتر جلانے کے مقدمے میں فرد جرم عائد