کراچی ایئر پورٹ پر 10 پروازیں منسوخ، مسافروں کو مشکلات

کراچی کے جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پیر کے روز مختلف تکنیکی اور عملی وجوہات کی بنا پر 10 روانہ ہونے والی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 241 جو کراچی سے دمام کے لیے روانہ ہونے والی تھی اور کوئٹہ کی طرف جانے والی … Continue reading کراچی ایئر پورٹ پر 10 پروازیں منسوخ، مسافروں کو مشکلات