ملیر بن قاسم سے 16 سالہ لڑکی کا اغوا؛ ایک مبینہ ملزم گرفتار مگر لڑکی تاحال لاپتہ

کراچی کے ضلع ملیر کے علاقے بن قاسم میں ایک تشویشناک واقعہ رونما ہوا جہاں 16 سالہ لڑکی جس کا نام میرا بتایا جا رہا ہے کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق چار مبینہ اغوا کاروں نے لڑکی کو اغوا کیا جبکہ اس دوران ایک مبینہ اغوا کار اہل علاقہ … Continue reading ملیر بن قاسم سے 16 سالہ لڑکی کا اغوا؛ ایک مبینہ ملزم گرفتار مگر لڑکی تاحال لاپتہ