پنجگور میں بس اور کار میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، دو زخمی

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سی پیک روڈ پر ایک دلخراش حادثہ پیش آیا، جہاں مسافر بس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث کئی مسافر موقع پر ہی … Continue reading پنجگور میں بس اور کار میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، دو زخمی