ویڈیو: افغانستان کو تین ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا خطرناک منصوبہ سامنے آگیا، طالبان کا اب کیا بنے گا؟ انکشافات سے بھرپور رپورٹ

پاکستانی صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عالمی دارالحکومتوں اور پالیسی ساز حلقوں میں افغانستان کی ممکنہ تقسیم پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق کئی بین الاقوامی طاقتیں اب اس نتیجے پر پہنچ رہی ہیں کہ افغانستان بطور ریاست فنکشن کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے اور اس کے … Continue reading ویڈیو: افغانستان کو تین ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا خطرناک منصوبہ سامنے آگیا، طالبان کا اب کیا بنے گا؟ انکشافات سے بھرپور رپورٹ