زخموں سے چُور با ہمت فلسطینی بچے کی زخمی باپ کو تسلی دینے کی دلگداز ویڈیو وائرل
“گھبرائیے مت پاپا، خود کو مضبوط کیجئے۔” غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے زخمی ہونے والے بچے کی اپنے زخمی باپ کو تسلی دینے کی دلگداز ویڈیو نے پور دینا کو اشکبار کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ میں غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت میں شدید زخمی ہونے والے … Continue reading زخموں سے چُور با ہمت فلسطینی بچے کی زخمی باپ کو تسلی دینے کی دلگداز ویڈیو وائرل
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed