جس کے ماتھے پر تیسری آنکھ ہو وہ عام نہیں ہوسکتی! کھٹمنڈو میں 2 سالہ بچی آریاتارا کو زندہ دیوی تسلیم کرلیا گیا

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منگل کے روز ایک 2 سالہ بچی آریاتارا شاکیا کو ملک کے سب سے طویل اور اہم ہندو تہوار دسائن کے موقع پر خاندان کے افراد نے گھر سے لے جا کر ایک مندر محل میں پیش کیا جہاں اسے نئی کماری یا زندہ دیوی کے طور پر منتخب کیا … Continue reading جس کے ماتھے پر تیسری آنکھ ہو وہ عام نہیں ہوسکتی! کھٹمنڈو میں 2 سالہ بچی آریاتارا کو زندہ دیوی تسلیم کرلیا گیا