اداروں سے کچھ نہیں چھپ سکتا! حکومت کیخلاف ٹویٹس پر نوجوان کی انگلیاں توڑ دیں، ظلم و ستم کی المناک داستان، اہم انکشافات

سوشل میڈیا پر سعودی نوجوان عبدالرحمن السدحان کے حوالے سے ایک بار پھر پوسٹ سامنے آرہی ہیں،عبدالرحمن السدحان کو سعودی حکام نے 2018 میں حراست میں لیا تھا۔ یہ سعودی لڑکا ایک بےنامی اکاؤنٹ چلاتا تھا جس میں وہ سعودی بادشاہت پر طنزیہ اور تنقیدی پوسٹیں کرتا تھا۔عبدالرحمن السدحان کی بہن کے مطابق لڑکے کے اکاؤنٹ کا سعودی … Continue reading اداروں سے کچھ نہیں چھپ سکتا! حکومت کیخلاف ٹویٹس پر نوجوان کی انگلیاں توڑ دیں، ظلم و ستم کی المناک داستان، اہم انکشافات