مسافروں کے لیے الرٹ! جانیں ایمریٹس ایئرلائن کی نئی حیران کن پابندی کیا ہے

ایمریٹس ایئرلائن کی پروازوں میں پاور بینک کے استعمال پر پابندی کل یکم اکتوبر 2025 سے نافذ العمل ہو جائے گی۔ ایئرلائن نے رواں سال کے شروع میں پاور بینک کے حوالے سے ایک سخت نئے ضابطے کا اعلان کیا تھا۔ نئے قوانین کے مطابق ایمیریٹس نے اپنی پروازوں میں پاور بینک کے استعمال پر … Continue reading مسافروں کے لیے الرٹ! جانیں ایمریٹس ایئرلائن کی نئی حیران کن پابندی کیا ہے