بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت اڑھائی لاکھ خواتین کو ڈیجیٹل اسکلز سکھانے کا اعلان، آپ بھی فائدہ اٹھائیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت ڈھائی لاکھ مستفیدین کو جون 2026 تک ڈیجیٹل مالیاتی مہارتوں کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ انہیں سماجی تحفظ کی ادائیگیوں کے لیے نئے بینکوں اور فِن ٹیک پلیٹ فارمز استعمال کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔ اس اقدام کا مقصد مالی … Continue reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت اڑھائی لاکھ خواتین کو ڈیجیٹل اسکلز سکھانے کا اعلان، آپ بھی فائدہ اٹھائیں