ڈیجیٹل پاکستان کی جانب ایک اور قدم! نادرا ایپ میں جدید ترین اپڈیٹس شامل

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا جدید ورژن متعارف کرایا ہے جس کا مقصد شہریوں کیلئے رجسٹریشن کے عمل کو مزید آسان بنانا ہے۔ نئے ورژن پاک آئی ڈی 5.0.4، میں کئی نئی سہولیات شامل کی گئی ہیں جس سےشہری ایپ کے ذریعے اپنا موبائل نمبر اور … Continue reading ڈیجیٹل پاکستان کی جانب ایک اور قدم! نادرا ایپ میں جدید ترین اپڈیٹس شامل