گھنے بادل آگئے! کراچی کے کئی علاقوں میں بارش شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم نے کروٹ لی ہے، شیر شاہ، بلدیہ ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے شہر اور سندھ کے دیگر حصوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد شدید گرمی اور … Continue reading گھنے بادل آگئے! کراچی کے کئی علاقوں میں بارش شروع