گاندھی نے کہا کہ فلسطین عربوں کی زمین ہے، مودی اسرائیل کو روکے۔اسد اویسی

نئی دہلی: بھارتی سیاسی جماعت مجلسِ اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی نے کہا تھا کہ فلسطین عربوں کی سرزمین ہے، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کو جارحیت سے روکیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں مسلم بھارتی رہنما اسد الدین اویسی … Continue reading گاندھی نے کہا کہ فلسطین عربوں کی زمین ہے، مودی اسرائیل کو روکے۔اسد اویسی