بدلے کا وقت آگیا! ایشیا کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کا دوبارہ ٹاکرا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک مرتبہ پھر اتوار 21 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان نے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا جبکہ بھارت پہلے ہی اس مرحلے میں جگہ بنا چکا ہے۔ واضح رہے … Continue reading بدلے کا وقت آگیا! ایشیا کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کا دوبارہ ٹاکرا