ایشیا کپ: پاکستان یو اے ای میچ کا فیصلہ نہیں ہوسکا، قومی ٹیم ہوٹل میں موجود، شائقین پریشان

ایشیا کپ کے اہم میچ میں آج پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیموں کا آمنا سامنا متوقع ہے تاہم اب تک اس بات کا حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا کہ یہ مقابلہ کھیلا جائے گا یا نہیں۔ ایشیا کپ کا اہم میچ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اج کھیلا جائے گا یا … Continue reading ایشیا کپ: پاکستان یو اے ای میچ کا فیصلہ نہیں ہوسکا، قومی ٹیم ہوٹل میں موجود، شائقین پریشان