عاصم اظہر کا اسلام آباد میں اوپن ایئر کنسرٹ ہفتے کو ہوگا، مداحوں کا جوش دیدنی

اسلام آباد میں رواں سال کی سب سے بڑی موسیقی کی رات قرار دیا جانے والا آف دی روف کنسرٹ اس ہفتے 27 ستمبر کو راول مارکی لان، بنی گالا میں منعقد ہوگا۔ یہ کنسرٹ ریڈ بل کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں معروف گلوکار عاصم اظہر سمیت گلوکار مانوں اور … Continue reading عاصم اظہر کا اسلام آباد میں اوپن ایئر کنسرٹ ہفتے کو ہوگا، مداحوں کا جوش دیدنی