بھارتی اداکار و سیاستدان وجے تھلاپتی کے جلسے میں بھگدڑ، 31 ہلاک اور 50 سے زائد زخمی

بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے ضلع کروڑ میں اداکار اور سیاستدان وجے کے جلسے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ضلعی پولیس کے سینئر افسر وی سلوراج کے مطابق اب تک 31 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 50 … Continue reading بھارتی اداکار و سیاستدان وجے تھلاپتی کے جلسے میں بھگدڑ، 31 ہلاک اور 50 سے زائد زخمی